Tuesday, May 19, 2026
ہومپاکستانشہباز گل کی گرفتاری،پی ٹی آئی کی پولیس کو درخوست، متن سب نیوز پر

شہباز گل کی گرفتاری،پی ٹی آئی کی پولیس کو درخوست، متن سب نیوز پر

تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل کی گرفتاری پر پی ٹی آئی نے وفاقی پولیس کو درخواست دیدی
تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی نے سابق معاون خصوصی شہباز گل کی گرفتاری کے خلاف پولیس کو درخواست دیدی
عمران خان کی ہدایت پرپی ٹی آئی اسلام آباد کے صدر علی نواز اعوان نے درخواست جمع کروائی
WhatsApp Image 2022 08 09 at 6.33.17 PM 1

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔