ہومپاکستانلوگ نئے داماد کی اتنی آؤ بھگت نہیں کرتے جتنی کے پی حکومت نے امریکی سفیرکی ہے ، خواجہ آصف

لوگ نئے داماد کی اتنی آؤ بھگت نہیں کرتے جتنی کے پی حکومت نے امریکی سفیرکی ہے ، خواجہ آصف

اسلام آباد(نیوزڈیسک) وزیر دفاع خواجہ آصف نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر خیبرپختونخوا میں چیئرمیں پی ٹی آئی عمران خان پر طنز کرتے ہوئے کہا کہ لوگ اپنے نئے داماد کی اتنی عزت اور آؤ بھگت نہیں کرتے جتنی خیبر پختون خوا میں عمران خان کی حکومت نے بیرونی سازش والے امریکہ کےسفیرکی ھےماشاءاللہ

 

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔