گوادر،پاکستان کی انسداد دہشتگردی کی جنگ میں لازوال قربانیاں، بیش قیمت کامیابیاںدیرپا قیام امن کیلئے کی گئی انتھک کاوشوں، قیام امن کے ثمرات آنا شروع، کراچی سے شروع ہونے والی بائیکرز، کار، جیپ ریلی گوادر پہنچ گئی ،ریلی نے 650کلومیٹر کا فاصلہ طے کیا، 45بائیکرز، 50گاڑیاں شامل تھے ،گوادر کے عوام نے انتہائی تجسس اور مسرت بھرے جذبات سے ریلی کو دیکھاموٹر سائیکلسٹس گوادر شہر میں پاکستانی سبز ہلالی پرچم تھامے داخل ہوئے گوادر پہنچنے پر مقامی افراد نے پاکستان زندہ باد کے نعروں سے ریلی کا پرتپاک خیرمقدم کیالوک رقاصوں نے دلفریب رقص، اپنے انداز میں ریلی کے شرکا کو خوش آمدید کہا، وفاقی دارالحکومت اسلام آباد، لاہور اور کراچی کے بائیکرز نے ریلی کا اہتمام کیا،گوادر کی جانب سفر کے دوران بائیکرز جگہ جگہ رکے، مقامی افراد سے ملے گوادر جاتے وقت مختلف مقامات پر بائیکرز نے دل دل پاکستان پر رقص کیاریلی کے شرکا گوادر کی مختلف ٹیموں کیساتھ کرکٹ میچ کھیلیں گے گوادر کے ساحل میرین ڈرائیو پر “پاکستان ریلی” بھی نکالی جائے گی۔
کراچی سے شروع ہونے والی بائیکرز، کار، جیپ ریلی گوادر پہنچ گئی ،ریلی نے 650کلومیٹر کا فاصلہ طے کیا
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔