عمران خان اگلی ٹرم کیلئے پاکستان تحریک انصاف کے بلا مقابلہ چیئرمین منتخب ،شاہ محمود قریشی وائس چیئرمین، اسدعمر مرکزی سیکرٹری جنرل منتخب دیگر 2 پینلز کے امیدواران نے عمران خان کے حق میں انتخاب سے دستبرداری کا اعلان کردیا ایک پینل کی سربراہی عمر سرفراز چیمہ دوسرے کی نیک محمد کررہے تھے۔
عمران خان اگلی ٹرم کیلئے پاکستان تحریک انصاف کے بلا مقابلہ چیئرمین منتخب
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
