ہومپاکستانپنجاب کا 2022-23 کے بجٹ کا حجم 27 کھرب سے زائد ہوگا

پنجاب کا 2022-23 کے بجٹ کا حجم 27 کھرب سے زائد ہوگا

پنجاب کا آئندہ مالی سال 2022-23 کے بجٹ کا حجم 27 کھرب سے زائد ہوگا پنجاب بجٹ، نان ڈویلپمنٹ اور جاری اخراجات کی مد میں 17 کھرب مختص کرنے کی تجویز دی گئی ہے،ترقیاتی بجٹ کی مد میں ساڑھے 600 ارب کا فنڈ مختص کرنے کی تجویز ہے،پنجاب میں صوبائی محصولات کی 400 ارب سے زائد کا فنڈز مختص کرنے ،پبلک سیکٹر ڈویلپمنٹ پروگرام کی مد میں ڈیڑھ ارب سے زائد کا فنڈ مختص کرنے کی تجویز شامل ہے،بجٹ دستاویزات میں پنجاب حکومت وفاق سے واجب الادا رقم کی مد میں 120 ارب روپے کی رقم وصول کرے گی ،پنجاب بجٹ، سرکاری ملازمین کی پنشن اور تنخواہوں میں اضافے کا فیصلہ کیا گیا ہے،جو وفاق کے مطابق ہی ہوگاپنجاب بجٹ، تعلیم کی مد میں چار کھرب 15 ارب 55 کروڑ کا فنڈز مختص کرنے کی سفارشات ،صحت کے لیے3 کھرب کا فنڈ مختص کرنے کی تجویزپنجاب پولیس کے لیے ڈیڑھ کھرب کا فنڈ مختص کرنے کی سفارشایوان وزیراعلی پنجاب کے اخراجات کے لیے 80 کروڑ کا فنڈز مختص کرنے کی تجویزگورنر پنجاب کے سیکریٹریٹ کے لیے 58 کروڑ کے اخراجات مختص کرنے کی تجویزعوامی ریلیف پیکج کے لیے ہنگامی بنیادوں پر ایک ارب 31 کروڑ روپے کا فنڈ مختص کرنے کی تجویزشعبہ ذراعت کے لیے 38 ارب کا نان ڈویلپمنٹ فنڈ مختص کرنے کی تجویزخواتین کی ترقی کے لیے وومن ڈویلپمنٹ کو 37 کروڑ روپے دینے کی تجویزدوسرا مسودہ ایوان وزیراعلی کو پیش کر دیا گیامحکمہ خزانہ کا پہلا مسودہ ایوان وزیراعلی نے مسترد کر دیا تھااجلاس 13 سے 16جون کے درمیان بلانے کی تجویز زیر غورتقریر کے لیے لیگی ایم پی میاں مجتبی شجاع الرحمن کو ذمہ داری دئے جانے کا امکان ہے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔