ہومپاکستانپنجاب میں بیوروکریسی میں وسیع اکھاڑ بچھاڑ،12اسسٹنٹ کمشنر تبدیل

پنجاب میں بیوروکریسی میں وسیع اکھاڑ بچھاڑ،12اسسٹنٹ کمشنر تبدیل

پنجاب حکومت نے 12 اسسٹنٹ کمشنر کے تبادلے کردئیے،جاری احکامات کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر فتح جھنگ خرم شہزاد کو ایس اینڈ جی اے ڈی رپورٹ کرنے کا حکم،اسسٹنٹ کمشنر حافظہ آباد میاں مراد حسن کو فتح جھنگ تعینات کردیاتقرری کے منتظر رب نواز کو اسسٹنٹ کمشنر فتح جھنگ تعینات کردیا اسسٹنٹ کمشنر جہانیہ محمد اکمل کو ایس اینڈ جی اے ڈی رپورٹ کرنے کا حکم،سیکشن افسر وزیر اعلی آفس احمد ندیم کو اسسٹنٹ کمشنر جہانیہ تعینات کردیا اسسٹنٹ کمشنر گجرات عمر دراز کو ایس اینڈ جی اے ڈی رپورٹ کرنے کا حکمسیکشن افسر خضر حیات کو اسسٹنٹ کمشنر گجرات تعینات کردیا اسسٹنٹ کمشنر کھاریاں ساجد منیر کو ایس اینڈ جی اے ڈی رپورٹ کرنے کا حکم سیکشن افسر ویلفیر زوہیب ممتاز اسسٹنٹ کمشنر کھاریاں تعینات کردیا اسسٹنٹ کمشنر خانیوال اقر مصطفی کو ایس اینڈ جی اے ڈی رپورٹ کرنے کا حکماسسٹنٹ کمشنر پتوکی عمرسرور کو ایس اینڈ جی اے ڈی رپورٹ کرنے کاسیکشن افسر محمد عامر کو اسسٹنٹ کمشنر پتوکی تعینات کردیا ایڈیشنل چیف سیکریٹری عبداللہ سنبھل کی منظوری سے نوٹیفکیشن جاری

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔