ہومپاکستاننسٹ یونیورسٹی کے اطراف گرین بیلٹ پر آگ لگ گئی

نسٹ یونیورسٹی کے اطراف گرین بیلٹ پر آگ لگ گئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نسٹ یونیورسٹی اسلام آبادکے اطراف گرین بیلٹ پر آگ لگی جوکہ یونیورسٹی کے کچھ ایریا میں بھی پھیل گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق کچھ دیر قبل نسٹ یونیورسٹی کے اطراف گرین بیلٹ پر آگ لگ گئی۔ فائربریگیڈ کی 3گاڑیا ں کام کررہی ہیں، سی ڈی اے انوائرمنٹ بھی کام کررہا ہے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔