ہومپاکستاناسلام آباد والو! ۔۔۔خان پہنچ گیا

اسلام آباد والو! ۔۔۔خان پہنچ گیا

اسلام آباد(سب نیوز)تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان پشاور سے بنی گالہ اسلام آباد پہنچ گئے ہیں۔

ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی چیئرمین لانگ مارچ سے قبل پشاور آئے تھے اور یہاں ان کا قیام وزیر اعلیٰ ہاوس میں تھا۔ پشاور میں قیام کے دوران انہوں سے خیبرپختونخوا کے کئی اضلاع میں جلسے بھی کیے۔ تاہم آج وہ پشاور سے بنی گالہ اسلام آباد پہنچ گئے ۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔