Sunday, May 24, 2026
ہومپاکستانتحریک انصاف آزادی مارچ ،تیاریوں پر بڑا پلان سب نیوز نے حاصل کرلیا، موبائل اپیلکشن تیار

تحریک انصاف آزادی مارچ ،تیاریوں پر بڑا پلان سب نیوز نے حاصل کرلیا، موبائل اپیلکشن تیار

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )تحریک انصاف آزادی مارچ ،تیاریوں پر بڑا پلان سب نیوز نے حاصل کرلیا۔تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف نے آزادی مارچ کی تیاریوں کے حوالے سے ایک سرکلر جاری کیا گیا

جس میں تمام پارٹی ممبران کو ہدایت کی گئی ہے کہ پارٹی نے ایک موبائل اپیلکشن تیار کی ہے جس کو تمام ارکان ڈاؤن لوڈ کریں اور تمام سوشل میڈیا پلیٹ فارمز ٹوئیٹر ، انسٹا گرام ، فیس بک ، ٹک ٹاک پر متحرک ہوں آزادی مارچ کی تاریخ اور تیاریوں کے حوالے سے موبائل اپیلکشن پر اطلاعات دی جائیں گی۔
CIRCULAR OIC page 0001

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔