ہومپاکستانالیکشن کمیشن کا سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف ایکشن

الیکشن کمیشن کا سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف ایکشن

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)الیکشن کمیشن نے سابق وزیراعظم عمران خان کے مخالف بیانات کا نوٹس لے لیا ۔

تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے عمران خان کی پشاور ورکرز کنونشن سے خطاب کا ریکارڈ پیمرا سے مانگ لیا ۔

سندھ اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حلیم عادل شیخ ،خرم شیر زمان اور سینیٹر اعجاز چودھری کے بیان کا ریکارڈ بھی طلب کیا گیا ہے ۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔