وزیراعظم شہباز شریف سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملاقات۔
وزیر اعظم ہائوس میں ہونے والی ملاقات میں قومی سلامتی سے متعلق پیشہ ورانہ امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔جنرل قمر جاوید باجوہ کی یہ شہباز شریف سے وزیر اعظم کا عہدہ سنبھالنے کے بعد پہلی ملاقات تھی۔
