پاکستان کے مقبول شارٹ فارم ویڈیو پلیٹ فارم،سنیک وڈیو نے ماہ مقدس کے دوران سحروافطار کے وقت تلاوت کلام پاک، حمد ونعت کے ساتھ ساتھ کھانا پکانے کی ترکیب کی لائیوسٹریمنگ متعارف کرادی ہے۔ایک منفرد ہیش ٹیگ ٹرینڈ # مائی لائف ان رمضان ہوگا جہاں اسنیکرزرمضان المبارک کے معمولات، کچھ بہترین ٹپس اور مشوروں کے ساتھ ساتھ ایسا مواد بھی شیئر کریں گے جو اچھی عادتوں کی حوصلہ افزائی کرے گا۔تفصیلات کے مطابق رمضان کا مبارک مہینہ آ چکا ہے اور سنیک ویڈیو، پاکستان کا مقبول شارٹ فارم ویڈیو پلیٹ فارم، متنوع اور تفریحی مواد کے ساتھ مہینے کے استقبال کے لیے تیار ہے۔یہ مقدس مہینہ مہربانی اور صدقہ دینے کے جذبے، لوگوں کے اکٹھا ہونے، اہم مذہبی روایات کے جشن سے بھرپور، ہر عمل مثبت اور جوش و خروش سے بھرا ہوا ہے۔ سنیک ویڈیو ہمیشہ کی طرح رجحانات کو برقرار رکھنے میں سر فہرست ہے، اور اس نے اس شاندار مہینے کا پلان بنایا ہے کہ اِس مہینے کونسی اقسام کی چیزوں میں پرجوشی کی توقع کی جا سکتی ہے!۔یہ پیارا مہینہ روحانی طورپر آبیاری کرتاہے،خدا کاقربت حاصل کرنے اور عبادت پر خاص توجہ دینے کا ایک بہترین موقع ہے لہذا اپنے آپ کو ذکراذکار، تلاوت قرآن مجید، حمدو نعت کے ساتھ ساتھ دیگر مذہبی امور میں خود کو مصروف کر لیں جس سے دنیا و آخرت کی بھلائی حاصل ہوگی۔اس سلسلے میں کچھ بہترین تجاویز عمر فاروق (@Umar Farooq_Official)،یعقوب (@Yaqoob_63) اور رئیس احمد(@Raees.ahmed.786) کی جانب سے فراہم کی گئی ہیں۔ایک اور دلچسپ پیشکش جو رمضان کے دوران سنیک ویڈیو پر شروع ہو جائے گی وُہ لائیو سٹریمنگ ہو گی۔ آپ سحری اور افطار کے وقت دعاؤں اور تلاوتوں کی رسائی حاصل کر سکیں گے اور اس سے لطف اندوز ہوں گے! کچھ معیاری لائیو سٹریمنگ کے لیے فیصل شبیر (@FaisalShabbir)، اسد ثناء اللہ (@AsadSanaullah) آفیشل اور محمد عاصم (@Muhammad Asim)دیکھیں۔ہم سب کو کھانا پسند ہے اور یہ مہینہ مزیدارافطار کے اجتماعات سے بھرا ہوا ہے جہاں ہمیں منہ میں پانی لانے والے پکوان بنانے اور آزمانے کا موقع ملتا ہے۔ سنیک ویڈیو مزیدار مواد پیش کرے گا جہاں آپ سحری اور افطاری کی بہت سی ترکیبیں سیکھ سکتے ہیں اور بنا سکتے ہیں یا صرف ویڈیوز سے لطف اندوز ہو سکتے ہیں۔ ہمارے باصلاحیت اسنیکرز جو آپ کو دلچسپ پکوانوں کے ساتھ لذت بخشیں گے وہ ہیں سحر (@itscehar)، سمیع اللہ فوڈ سیکرٹس (@samiullahfoodsecrets) اور فوڈ ود عدنان (@Foodwithadnan)۔# ایکٹ آف کاینڈنس ہیش ٹیگ چیلنج سنیک ویڈیو کے دلچسپ رمضان پلان میں ایک بہترین اضافہ ہے اور یہ پرمسرت مواد کے ساتھ ساتھ پرامید موضوعات پر فوکس کرے گا جو ناظرین کے لیے متاثر کن ہوں گے۔ ایک اور زبردست ہیش ٹیگ ٹرینڈ # مائی لائف ان رمضان ہوگا جہاں اسنیکرزاپنے روزمرہ یا مثالی رمضان کے معمولات، کچھ بہترین ٹپس اور مشوروں کے ساتھ ساتھ ایسا مواد بھی شیئر کریں گے جو اچھی عادتوں کی حوصلہ افزائی کرے گا۔اس رمضان میں سنیک ویڈیو پر بہت کچھ ہوگا اس لیے آپ اس کا ضرور فائدہ اٹھائیں، ایپ ڈاؤن لوڈ کریں اور بہت سے باصلاحیت سنیکرز کے ساتھ شاندار اور بہترین کونٹینٹ کو دیکھنے کا لطف اٹھائیں۔
سنیک ویڈیو کے ساتھ رمضان کو اور پرجوش بنائیں!
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
