اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )آئین کے آرٹیکل 94 کے مطابق صدر ، وزیراعظم کو کام جاری رکھنے کا کہہ سکتے ہیں ۔وزیراعظم اس وقت تک کام جاری رکھیں گے جب تک نگران وزیراعظم نہیں آتے۔
آئین کے آرٹیکل 224 کے تحت وزیر اعظم اپنی ذمہ داریاں جاری رکھیں گے کابینہ تحلیل کر دی گئ ہے
— Ch Fawad Hussain (@fawadchaudhry) April 3, 2022
دوسری جانب فواد چوہدری نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر بتایا کہ آئین کے آرٹیکل 224 کے تحت وزیر اعظم اپنی ذمہ داریاں جاری رکھیں گے کابینہ تحلیل کر دی گئی ہے ۔

