ہومپاکستانایم این اے علی وزیر کے پروڈکشن آرڈرز کیلئے سپریم کورٹ سے ر جوع

ایم این اے علی وزیر کے پروڈکشن آرڈرز کیلئے سپریم کورٹ سے ر جوع

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )ایم این اے علی وزیر کے پروڈکشن آرڈرز کیلئے سپریم کورٹ سے ر جوع کرلیا گیا،محسن داوڑ کی جانب سے سردار لطیف کھوسہ نے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی،درخواست میں موقف کہا گیا کہ تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ کیلئے پروڈکشن صرف جاری کرنے کی استدعا پروڈکشن آرڈر کیلئے دائر درخواست پر آج ہے ،سماعت کرنے کی استدعا وزیراعظم کیخلاف تحریک عدم اعتماد میں ایک ایک ووٹ قیمتی ہے، درخواست میں کہا گیا کہ ووٹ ڈالنا علی وزیر کا آئینی حق ہے،ووٹ ڈالنے کے آئینی حق سے کسی کو روکا نہیں جا سکتا، درخواست میں سپیکر قومی اسمبلی اور سنٹرل جیل کراچی کی انتظامیہ کو فریق بنایا گیا ہے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔