ہومپاکستانوزیرعظم کا ہفتے کو بڑا اعلان سامنے آئے گا ،پی ٹی آئی رہنما کا حیران کن دعویٰ

وزیرعظم کا ہفتے کو بڑا اعلان سامنے آئے گا ،پی ٹی آئی رہنما کا حیران کن دعویٰ

قوم تیار رہے ، ہفتہ کو وزیراعظم کا بڑا اعلان سامنے آئے گا۔
پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما فیصل جاوید نے ٹویٹر پیغام میں اعلان کیا ہے کہ پوری قوم تیار رہے ، ہفتے کے دن وزیراعظم عمران خان کے اہم پیغام کا ۔مزید تفصیلات بعد میں۔
فیصل جاوید نے ٹویٹ میں علامہ اقبال کا شعر بھی پوسٹ کیا۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔