ہومپاکستانایم کیو ایم حکومتی دوستی ختم ، وزراء مستعفی

ایم کیو ایم حکومتی دوستی ختم ، وزراء مستعفی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )اپوزیشن نے حکومت کے سب اہم اتحادی کو بھی توڑ لیا۔ایم کیو ایم کا حکومت سے اتحاد ختم کرنے کا فیصلہ،

ذرائع کے مطابق ایم کیو ایم کے دونوں وزرا فروغ نسیم اور امین الحق نے استعفے تیار کر لیے، دونوں وزرا ایک بجے استعفی وزیر اعظم کو بھجوا دیں گے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔