ہومپاکستانق لیگی قیادت کی بی اے پی کی پارلیمانی پارٹی سے اہم ملاقات آج ہو گی

ق لیگی قیادت کی بی اے پی کی پارلیمانی پارٹی سے اہم ملاقات آج ہو گی

اسلام آباد:پاکستان مسلم لیگ( ق) کی قیادت کی بی اے پی کی پارلیمانی پارٹی سے اہم ملاقات 3 بجے ہوگی۔ذرائع کے مطابق ملاقات میں آصف زرداری بھی شریک ہوں گے،مذاکرات روبینہ عرفان کے لاجز میں ہوں گے

زرائع کے مطابق ملاقات میں بہت سی چیزوں کو حتمی شکل دیدی جائے گی۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔