قومی اسمبلی کے کل کے اجلاس کا ایجنڈہ جاری کردیا گیا،ایجنڈے میں وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد بھی شامل ہے،قومی اسمبلی سیکرٹیریٹ کی طرف سے جاری ایجنڈے میں تحریک عدم اعتماد کے علاہ چھبیس اور نقاط بھی شامل ہیں،قومی اسبملی کا خصوصی اجلاس آج ہوگا،اجلاس کی صدارت سپیکر اسد قیصر کریں گے،اجلاس پوزیشن کی ریکوزیشن پر طلب کیا گیا ہے۔






