ہومپاکستانعدم اعتماد،مسلم لیگ ن کے وفد کی ق لیگ کی قیادت سے ملاقات جاری

عدم اعتماد،مسلم لیگ ن کے وفد کی ق لیگ کی قیادت سے ملاقات جاری

پاکستان مسلم لیگ ن کا وفد حکومت کی اتحادی جماعت مسلم لیگ ق کی قیادت سے ملنے کے لیے چوہدری شجاعت کی رہائش گاہ پر پہنچ گیا۔

وفاقی وزیر طارق بشیر چیمہ نے ن لیگی وفد کا استقبال کیا، مسلم لیگ ن کے وفد میں ایاز صادق، رانا ثنا اللہ، رانا تنویر، خواجہ آصف شامل ہیں۔

مسلم لیگ ن اور مسلم لیگ ق کیرہنماں کی ملاقات شروع ہوگئی، ملاقات میں چوہدری شجاعت، پرویز الہی، طارق بشیر چیمہ شریک ہیں۔مسلم لیگ ن کا وفد میاں نواز شریف کا پیغام ق لیگ کی قیادت کو پہنچائے گا، ن لیگ کے وفد میں عطا اللہ تارڑ بھی شامل ہیں۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔