ہومپاکستانوزیرِ اعظم عمران خان سے غزالہ سیفی کی ملاقات ،مکمل اعتماد کی یقین دہانی

وزیرِ اعظم عمران خان سے غزالہ سیفی کی ملاقات ،مکمل اعتماد کی یقین دہانی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )وزیرِ اعظم عمران خان سے رکنِ قومی اسمبلی غزالہ سیفی نے ملاقات کی ۔غزالہ سیفی نے وزیرِ اعظم کی قیادت اور حکومت پر مکمل اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے حکومت کے عوامی فلاحی منصوبوں اور معیشت کی بہتری کیلئے اقدامات پر خراجِ تحسین پیش کیا۔ اسکے علاوہ خارجہ محاذ پر کامیابی، او آئی سی فارن منسٹرز کانفرنس کے انعقاد اور اقوامِ متحدہ میں اسلامو فوبیا کے سد باب کیلئے قرارداد کی منظوری پر مبارکباد بھی پیش کی۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔