اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )وزیراعظم کے معاون خصوصی شہباز گل نے کہا ہے کہ اللہ کہ فضل و کرم سے اپوزیشن کو 37 بار شکست ہونے جا رہی ہے۔
سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر شہباز گل نے کہا کہ جس طرح سے پاکستانی عوام نے اس خریدو فروخت کے خلاف ردعمل دیا اور جس طرح سے وہ اپنے وزیراعظم کے پیچھے کھڑے ہوئے اس بات کی کوئی نظیر نہیں ملتی۔
انہوں نے کہا کہ انشااللہ اس سازش کو عوام کہ زور پر ناکام کر کے ایک مضبوط پاکستان کی بنیاد رکھیں گے۔
اللہ کہ فضل و کرم سے اپوزیشن کو 37 بار شکست ہونے جا رہی ہے۔جس طرح سے پاکستانی عوام نے اس خریدو فروخت کے خلاف ردعمل دیا اور جس طرح سے وہ اپنے وزیراعظم کے پیچھے کھڑے ہوئے اس بات کی کوئی نظیر نہیں ملتی۔انشاللہ اس سازش کو عوام کہ زور پر ناکام کر کے ایک مضبوط پاکستان کی بنیاد رکھیں گے
— Dr. Shahbaz GiLL (@SHABAZGIL) March 15, 2022
