ہومپاکستانانصار الاسلام کو چوبیس اکتوبر دوہزار انیس کو تحلیل کر دیا گیا تھا، نوٹیفکیشن سامنے آ گیا

انصار الاسلام کو چوبیس اکتوبر دوہزار انیس کو تحلیل کر دیا گیا تھا، نوٹیفکیشن سامنے آ گیا

حکومت انصار الاسلام کو تحلیل کرنے کا نوٹیفکیشن منظر عام پر لے آئی ۔
تفصیلات کے مطابق پارلیمنٹ لاجز میں پولیس کے انصار الاسلام کے کارکنوں کی گرفتاری کیلئے آپریشن کے بعد حکومت انصار الاسلام کو تحلیل کرنے کا نوٹیفکیشن منظر عام پر لے آئی۔
نوٹیفکیشن کے مطابق انصار الاسلام کو چوبیس اکتوبر دوہزار انیس کو تحلیل کر دیا گیا تھا۔
insar 2

insar 2 1

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔