ہومپاکستانعدم اعتماد معاملہ،احسن بھون کا7 روز میں قومی اسمبلی اجلاس بلانے کا مطالبہ

عدم اعتماد معاملہ،احسن بھون کا7 روز میں قومی اسمبلی اجلاس بلانے کا مطالبہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )وزیر اعظم عمران خان کیخلاف تحریک عدم اعتماد کا معاملہ،صدرسپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن احسن بھون نے 7 دن میں قومی اسمبلی اجلاس بلانے کا مطالبہ کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق احسن بھون نے کہا کہ تحریک عدم اعتماد جمع ہونے کے بعد تمام سرکاری اداروں میں ورکنگ رک گئی ہے،تمام سرکاری اداروں میں عدم اعتماد کی تحریم کی وجہ سے بے چینی پائی جاتی ہے،

احسن بھون نے کہا کہ قومی اسمبلی اجلاس بلانے میں تاخیر غیر ریاستی قوتوں اور عناصر کو موقع ملے گا۔
scba

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔