ہومپاکستانتحریک عدم اعتماد،فتح یاب ہونے کے بعد نماز شکرانہ ادا کرینگے،وزیرداخلہ

تحریک عدم اعتماد،فتح یاب ہونے کے بعد نماز شکرانہ ادا کرینگے،وزیرداخلہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )وزیرداخلہ شیخ رشید احمد نے وزیراعظم عمران خان کے تمام ووٹرزاور سپورٹرزتحریک عدم اعتماد کے دن پارلیمنٹ ہاوس کے سامنے ڈی چوک گرین ایریا میں جمع ہونے کی اپیل کردی ۔

تفصیلات کے مطابق شیخ رشید نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کہا کہ میری اپیل ہے کہ وزیراعظم عمران خان کے تمام ووٹرزاور سپورٹرزتحریک عدم اعتماد کے دن پارلیمنٹ ہاس کے سامنے ڈی چوک گرین ایریا میں جمع ہوں۔انہوں نے کہا کہ انشااللہ فتح یاب ہونے کے بعدنماز شکرانہ ادا کرینگے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔