ڈپٹی کمشنر سی ڈی اے کوبراہ راست ممبر سٹیٹ سی ڈی اے کو رپورٹ کرنے کا حکم جاری کر دیا گیا ،اس سے قبل ڈی سی ڈائریکٹر لینڈ وری ہیبلیٹیشن کو رپورٹ کیا کرتے تھے گذشتہ روز سی ڈی اے کی طرف سے اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ،نوٹیفکیشن میں ہدایت کی گئی کہ ڈپٹی کمشنر سی ڈی اے اپنی فائلیں براہ راست ممبرسٹیٹ کو بھجوائیں گے۔

ڈپٹی کمشنر سی ڈی اے کو تمام فائلیں براہ راست ممبرسٹیٹ کو بھجوانے کا حکم
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
