Sunday, May 31, 2026
spot_img
spot_imgspot_img
ہوماسلام آبادبلڈنگ کنٹرول ساوُتھ نے گرین فارم ہائوسزکی تعمیرات کو غیر قانونی قرار دیدیا

بلڈنگ کنٹرول ساوُتھ نے گرین فارم ہائوسزکی تعمیرات کو غیر قانونی قرار دیدیا

اسلام آباد،سی ڈی اے کے بلڈنگ کنٹرول سائوتھ ڈائریکٹوریٹ نے گرین فارم ہائوسزکو کنسٹریکشن سے روک دیا ، سی ڈی اے کی اپرول لئے بغیر تعمیرات کرنے پرزیر تعمیر بلڈنگز کو سیل کر دیا گیا ۔
تفصیلات کے مطابق سی ڈی اے کے بلڈنگ کنٹرول سائوتھ ڈائریکٹوریٹ نے بہارہ کہو میں گرین فارم ہائوسزکی تعمیرات کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے کنسٹریکشن سے روک دیا ،اس حوالے سے بلڈنگ کنٹرول سائوتھ نے کارروائی کرتے ہوئے بلڈنگز کو سیل کر دیا ۔ اس حوالے سے جاری مراسلے میں کہا گیا کہ بہارہ کہو میں سی ڈی اے کی منظوری کے بغیر گرین فارم ہائوسز کی تعمیرات کی جا رہی تھیں جو غیر قانونی ہے ، بغیر اپرول تعمیرات پر کنٹریکٹر کیخلاف قانونی کارروائی کی جائے گی ۔
efc61349 0d59 4230 b95e 9c538614000c 2
35b87156 ae21 4865 bfa5 961fac6aef67 1
91bb674c 0feb 487b aee3 f105cc736027 1

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔