ہومپاکستانصدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے اعجاز احمد قریشی کو وفاقی محتسب تعینات کر دیا

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے اعجاز احمد قریشی کو وفاقی محتسب تعینات کر دیا

اسلام آباد، صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے اعجاز احمد قریشی کو وفاقی محتسب تعینات کر دیا۔
تفصیلات کے مطابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے اعجاز احمد قریشی کو وفاقی محتسب تعینات کر نے کی منظوری دیدی ، وزارت قانون نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے ،اعجاز احمد قریشی کو چار سال کیلئے وفاقی محتسب تعینات کیا گیا ہے۔
7b49615d fba2 4bb2 a679 243cdfa573bb 1

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔