ہومپاکستانوزیرِ اعظم سے وزیرِ اعلی پنجاب کی ملاقات،اہم امورپر گفتگو

وزیرِ اعظم سے وزیرِ اعلی پنجاب کی ملاقات،اہم امورپر گفتگو

اسلام آباد (آئی پی ایس )وزیرِ اعظم عمران خان سے وزیرِ اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے ملاقات کی جس میں مشیرِ خزانہ شوکت ترین بھی شریک تھے ۔ملاقات میں پنجاب کے انتظامی امور کی اصلاح کیلئے اٹھائے گئے اقدامات پر گفتگوکی گئی ۔ملاقات میںاسکے علاوہ ذخیرہ اندوزوں کے خلاف جاری آپریشن پر پیشرفت اور کسان کارڈ و ایگریکلچر ٹرانفامیشن پلان کے مثبت اثرات پر بھی گفتگوکی گئی ۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔