Saturday, May 16, 2026
ہومپاکستانقومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی کا سابق چیف جسٹس گلگت بلتستان کے بیان نوٹس

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی کا سابق چیف جسٹس گلگت بلتستان کے بیان نوٹس

 اسلام آباد(آئی پی ایس )قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات و نشریات کا اہم اجلاس 22 نومبر کو طلب کر لیا، قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی نے سابق چیف جسٹس گلگت بلتستان کے بیان نوٹس لے لیا۔ قائمہ کمیٹی نے سابق چیف جسٹس ثاقب نثار سمیت تمام متعلقہ افراد کو طلب کر لیا ،قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی میں میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی ترمیمی بل 2021زیر غور لیا جائے گا۔
stading committee 1

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔