Wednesday, June 10, 2026
spot_img
spot_imgspot_img
ہومپاکستانوزیرِ اعظم عمران خان سے رکن قومی اسمبلی راجہ ریاض احمد کی ملاقات

وزیرِ اعظم عمران خان سے رکن قومی اسمبلی راجہ ریاض احمد کی ملاقات

اسلام آباد،وزیرِ اعظم عمران خان سے رکن قومی اسمبلی راجہ ریاض احمد نے ملاقات کی جس میں متعلقہ حلقے کے سیاسی امور اور جاری ترقیاتی منصوبوں پر گفتگو ہوئی ۔تفصیلات کے مطابق بدھ کو بدھ کو وزیراعظم آفس کے میڈیاآفس سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے ایم این اے راجہ ریاض نے ملاقات کی ۔ملاقات میں متعلقہ حلقے کے سیاسی امور اور جاری ترقیاتی منصوبوں پرتفصیلی گفتگو ہوئی۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔