بیجنگ ( ما نیٹر نگ ڈیسک) ایک رپورٹ کے مطا بق جمعہ کی صبح دس بجے سی پی سی کی انیسویں مرکزی کمیٹی کے چھٹے کل رکنی اجلاس سےمتعلق ایک پریس کانفرنس کا انعقاد کیا جائے گا ۔ چائنا میڈیا گروپ سمیت چین کے دیگر میڈیا ادارے ، پریس کانفرنس کی براہ راست کوریج کریں گے۔
چین، سی پی سی کی انیسویں مرکزی کمیٹی کے چھٹے کل رکنی اجلاس سے متعلق پریس کانفرنس جمعہ کومنعقد ہو گی
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
