Wednesday, May 20, 2026
ہومپاکستانحکومتی اور اتحادی جماعتوں کا اہم اجلاس کل بدھ کو طلب کر لیا گیا

حکومتی اور اتحادی جماعتوں کا اہم اجلاس کل بدھ کو طلب کر لیا گیا

اسلام آباد ، حکومتی اور اتحادی جماعتوں کا اہم اجلاس کل بدھ کو طلب کر لیا گیا ،اجلاس ساڑھے تین بجے کمیٹی روم نمبر 5 میں ہو گا۔
اجلاس میں ارکان پارلیمنٹ کو مشترکہ اجلاس سے منظوری کیلئے بلز سے متعلق بریفنگ دی جائے گی،حکومتی اور اتحادی ارکان پارلیمنٹ کو بلز پر بریفنگ کے لیے مدعو کیا گیا ہے ، مختلف وزارتوں کے افسران ارکان پارلیمنٹ کو بلز بارے بریفنگ دیں گے،چیف وہیپ عامر ڈوگر نے ارکان پارلیمنٹ کو حاضری یقینی بنانے کی ہدایت کر دی۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔