ہومپاکستانپی ٹی آئی رہنما افتخار درانی کے بہنوئی انتقال کر گئے

پی ٹی آئی رہنما افتخار درانی کے بہنوئی انتقال کر گئے

اسلام آباد، پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما افتخار درانی کے بہنوئی میجر شاہین درانی انتقال کرگئے ۔ نماز جنازہ آج بروز (جمعہ )شام 07 بجے ایچ الیون قبرستان اسلام آباد میں ادا کی جائے گی۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔