اسلام آباد، یکم نومبر: پاکستان نے الجزائر کے قومی انقلاب کی 72ویں سالگرہ کے موقع پر الجزائر کی حکومت اور عوام کو دلی مبارکباد پیش کرتے ہوئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے۔
اس موقع پر جاری کردہ تہنیتی پیغام میں پاکستان نے الجزائر کی حکومت اور عوام کو مبارکباد دیتے ہوئے ان کے لیے مسلسل امن، خوشحالی اور ترقی کی دعا کی۔
پیغام میں دونوں ممالک کے درمیان دوستانہ تعلقات، باہمی احترام اور یکجہتی کے جذبات کا بھی اظہار کیا گیا۔
پاکستان کی الجزائر کو قومی انقلاب کی 72ویں سالگرہ پر مبارکباد
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
