ہومپاکستانروسی سفارتخانے کا پشاور میں اسکول کی چھت گرنے کے المناک حادثے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

روسی سفارتخانے کا پشاور میں اسکول کی چھت گرنے کے المناک حادثے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

اسلام آباد (سب نیوز)پاکستان میں روسی سفارت خانہ خیبر پختونخوا کے شہر پشاور میں اسکول کی چھت گرنے کے المناک حادثے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتا ہے اور جاں بحق ہونے والوں کے اہلِ خانہ سے دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کرتا ہے۔ ہم زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لیے دعاگو ہیں اور امید کرتے ہیں کہ اس سانحے کے اثرات سے نمٹنے کے لیے بلاتاخیر ضروری اقدامات کیے جائیں گے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔