ہومپاکستانپاکستان کی اسپین کو قومی دن پر مبارکباد، امن و خوشحالی کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار

پاکستان کی اسپین کو قومی دن پر مبارکباد، امن و خوشحالی کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار

اسلام آباد (سب نیوز): پاکستان نے مملکتِ اسپین کی حکومت اور عوام کو قومی دن کے موقع پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہوئے ان کے لیے مسلسل امن، ترقی اور خوشحالی کی نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے۔
اس موقع پر جاری کردہ تہنیتی پیغام میں پاکستان نے اسپین کی حکومت اور عوام کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے دونوں ممالک کے درمیان دوستی اور خیرسگالی کے جذبات کو اجاگر کیا۔
پیغام میں کہا گیا کہ پاکستان، اسپین کی حکومت اور عوام کو قومی دن پر دلی مبارکباد پیش کرتا ہے اور ان کے لیے امن، ترقی اور خوشحالی کے تسلسل کا خواہاں ہے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔