مستونگ: کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ پر دو رابطہ پلوں کو شرپسندوں نے دھماکوں سےتباہ کردیا۔
پولیس کے مطابق کل رات کے واقعے کے بعد علاقے میں سرچ آپریشن شروع کیا ہے،کل رات کوکاریز امان اللہ کے قریب ایک رابطہ پل دھماکے سے تباہ کیا گیا۔
پولیس کا بتانا ہے کہ ژلی قبرستان کے قریب دوسرے رابطہ پل کو بھی دھماکے سے تباہ کردیا گیا۔
مستونگ: شرپسندوں نے کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ پر 2 رابطہ پلوں کو دھماکوں سے تباہ کردیا
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
