بیجنگ :چینی وزارتِ خارجہ کی ترجمان ماؤ ننگ نے معمول کی پریس کانفرنس میں کہا کہ چین اور بھارت صدرِ مملکت شی جن پھنگ اور بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے درمیان دوطرفہ ملاقات کے انتظامات کر رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ یہ کازان اور تھیان جن میں ہونے والی ملاقاتوں کے بعد دونوں ممالک کے رہنماؤں کی مسلسل تیسرے سال ہونے والی ملاقات ہوگی۔
چینی صدراور بھارتی وزیراعظم کے درمیان دوطرفہ ملاقات کی تیاریاں جاری
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
