ہومتازہ ترینچین کے ریئر ارتھ ، ٹنگسٹن اور قلعی سمیت 14 معدنیات کے ذخائر دنیا میں پہلے نمبر پر

چین کے ریئر ارتھ ، ٹنگسٹن اور قلعی سمیت 14 معدنیات کے ذخائر دنیا میں پہلے نمبر پر

بیجنگ :چین کی وزارت قدرتی وسائل نے اٹھائیسویں چائنا انٹرنیشنل مائننگ کانفرنس میں باضابطہ طور پر “چین کےمعدنی وسائل کی رپورٹ 202 کان کنی کی ترقیاتی رپورٹ 2026 جاری کیں۔رپورٹ کے مطابق، چودہویں پانچ سالہ منصوبے کے اختتام تک، چین کے ریئر ارتھ، ٹنگسٹن اور قلعی سمیت 14 معدنیات کے ذخائر دنیا میں پہلے نمبر پر ہیں۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ سنہ 2025 میں چین کی ارضیاتی تلاش کی سرمایہ کاری میں مسلسل پانچویں سال اضافہ ریکارڈ کیا گیا، معدنیات کی تلاش میں اہم پیش رفت ہو رہی ہے ، اور ملک بھر میں 200 نئے نان آئل اینڈ گیس معدنی مقامات دریافت ہوئے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔