ہوماسلام آباداے سی سیکرٹریٹ کادیہی سب ڈویژنزمیں مختلف ہیلتھ یونٹس کا معائنہ

اے سی سیکرٹریٹ کادیہی سب ڈویژنزمیں مختلف ہیلتھ یونٹس کا معائنہ

اسلام آباد(آئی پی ایس )اے سی سیکرٹریٹ انیل سعید نے دیہی سب ڈویژنوں میں مختلف رورل ہیلتھ کلینک اور بیسک ہیلتھ یونٹس کا معائنہ کیا۔تفصیلات کے مطابق اس دوران دیہی سب ڈویژنز میںبنیادی سہولیات کی حالت چیک کی گئی اور ضروری ہدایات اسی کے مطابق منظور کی گئیں۔01

 

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔