ہومپاکستانپاکستان کی جانب سے امریکہ کو یومِ آزادی پر مبارکباد

پاکستان کی جانب سے امریکہ کو یومِ آزادی پر مبارکباد

اسلام آباد(سب نیوز)پاکستان نے ریاستہائے متحدہ امریکہ کو اس کے 250ویں یومِ آزادی کے موقع پر دلی مبارکباد اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے۔

جاری کردہ تہنیتی پیغام میں کہا گیا ہے کہ:

“پاکستان، ریاستہائے متحدہ امریکہ اور اس کے عوام کو 250ویں یومِ آزادی کے موقع پر دلی مبارکباد اور نیک خواہشات پیش کرتا ہے۔”

امریکہ کو یومِ آزادی مبارک! 🇺🇸

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔