اسلام آباد (سب نیوز) قومی اسمبلی کا بجٹ اجلاس برائے 27-2026 اسپیکر سردار ایاز صادق کی صدارت میں شروع، وزیراعظم شہباز شریف بھی قومی اسمبلی کے اجلاس میں شریک ہیں، اجلاس میں وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب بجٹ تقریر کر رہے ہیں۔
سب نیوز لائیو، قومی اسمبلی کا بجٹ اجلاس جاری ، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب وفاقی بجٹ پیش کر رہے ہیں
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔

