ہومتازہ ترینچینی صدر کے دورہ شمالی کوریا کا اعلان کر دیا گیا

چینی صدر کے دورہ شمالی کوریا کا اعلان کر دیا گیا

بیجنگ :کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے شعبہ بین الاقوامی تعلقات کے ترجمان نے اعلان کیا کہ ورکرز پارٹی آف کوریا کے جنرل سکریٹری اور شمالی کوریا کے ریاستی امور کمیشن کے چیئرمین کم جونگ اُن کی دعوت پر کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کے جنرل سیکرٹری اور چین کے صدر شی جن پھنگ 8 سے 9 جون تک شمالی کوریا کا سرکاری دورہ کریں گے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔