لاہور،پنجاب یونیورسٹی رجسٹریشن برانچ نے پرائیوٹ امیدواروںکیلئے ایسوسی ایٹ ڈگری کامرس سالانہ امتحان2021ء کی ڈبل فیس کے ساتھ رجسٹریشن کی آخری تاریخ میں30ستمبر 2021ء تک توسیع کر دی ہے۔ تفصیلات پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pkپر دیکھی جا سکتی ہیں۔
پنجاب یونیورسٹی :ایسو سی ایٹ ڈگری کامرس کی رجسٹریشن کی تاریخ میں توسیع
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
