اسلام آبا د(سب نیوز) ترنول پھاٹک کو آبنائے ہرمز کی طرح بند کرنے کی دھمکی دینے والے کو پولیس نے بند کردیا۔
تفصیلات کے مطابق ترنول پھاٹک کو آبنائے ہرمز کی طرح بند کرنے کی دھمکی دینے والے کو پولیس نے گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا، ملزم نے سوشل میڈیا پر پوسٹ کی تھی۔
ایف آئی آر کے متن کے مطابق ملزم خرم نذیر نے سوشل میڈیا پر پوسٹ کی اور لکھا کہ آبنائے ہرمز کی طرح ترنول پھاٹک کو بند کرنے سے ہمارے مسائل حل ہوسکتے ہیں، ایسی پوسٹ دفعہ 144 کی خلاف ورزی ہے۔
ہوماسلام آباداسلام آباد میں ترنول پھاٹک کو آبنائے ہرمز کی طرح بند کرنے کی دھمکی دینے والے کو پولیس نے حوالات میں بند کردیا
اسلام آباد میں ترنول پھاٹک کو آبنائے ہرمز کی طرح بند کرنے کی دھمکی دینے والے کو پولیس نے حوالات میں بند کردیا
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
