ہومتعلیمسعودی عرب کا پاکستانی طلباو طالبات کیلئے اسکالرشپ کا اعلان

سعودی عرب کا پاکستانی طلباو طالبات کیلئے اسکالرشپ کا اعلان

اسلام آباد (آئی پی ایس)سعودی عرب نے پاکستانی طلباوطالبات کے لیے 25فیصد جامعات میں اسکالرشپ کا اعلان کیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اسکالرشپ ڈپلومہ، ماسٹرز، پی ایچ ڈی کے600 طلبا کو دی جائے گی۔75 فیصد اسکالرشپس ایسے طلباوطالبات کی دی جائیں گی جو پاکستان سے اپلائی کریں گے اور25 سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کو دی جائیں گی۔درخواستیں جمع کروانے کے عمل میں سفارتخانہ پاکستان بھی معاونت کرے گا۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔