Saturday, April 18, 2026
ہومبریکنگ نیوزوفاقی دارالحکومت میں دکانیں اور بس اڈے بند کروانے کی خبریں ,ضلعی انتظامیہ کی تردید

وفاقی دارالحکومت میں دکانیں اور بس اڈے بند کروانے کی خبریں ,ضلعی انتظامیہ کی تردید

اسلام آباد (سب نیوز )ضلعی انتظامیہ اسلام آباد کی جانب سے خبروں کی سختی سے تردید کر دی گئی۔

ضلعی انتظامیہ کے مطابق اسلام آباد میں دکانیں یا بس اڈے بند کروانے کے کوئی احکامات جاری نہیں کیے گئے،انتظامیہ کے مطابق شہری غیر تصدیق شدہ خبروں پر دھیان نہ دیں،

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔