ہومپاکستانپنک ریذیڈنسی ، نیب گواہ احاطہ جوڈیشل کمپلیکس میں بے ہوش

پنک ریذیڈنسی ، نیب گواہ احاطہ جوڈیشل کمپلیکس میں بے ہوش

اسلام آباد (آئی پی ایس ) اسلام آباد کی احتساب عدالت میںپنک ریذیڈنسی ریفرنس کی سماعت ،پنک ریذیڈنسی ریفرنس میں نیب گواہ امیر علی جتوئی کی طبیعت ناساز،نیب گواہ امیر علی جتوئی دل کی تکلیف کے باعث احاطہ جوڈیشل کمپلیکس میں بے ہوش ہوگیا،نیب گواہ امیر علی جتوئی کو ہسپتال منتقل کرنے کیلئے ایمبولینس کا انتظار کیا جاتا رہا۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔