Saturday, April 11, 2026
ہومبریکنگ نیوزسیکرٹری جنرل اقوام متحدہ اسلام آباد مذاکرات سے پر امید

سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ اسلام آباد مذاکرات سے پر امید

نیویارک: (آئی پی ایس) سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوتریس نے کہا کہ اسلام آباد مذاکرات سے پر امید ہوں۔
سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے کہا کہ پاکستان نے امریکا اور ایران کو سفارتی موقع فراہم کیا، پاکستان نے کشیدگی کم اور دشمنی ختم کرنے کا موقع فراہم کیا ہے۔

انتونیو گوتریس نے مزید کہا کہ اقوام متحدہ ایلچی سفارتی کوششوں کی حمایت کیلئے خطے میں موجود ہیں۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔