Monday, May 25, 2026
ہومپاکستاناتنے ظالم نہ بنو کچھ تو مروت سیکھو!شعر سنانے پر وزیراعظم بزنس مین پر غصہ کھا گئے

اتنے ظالم نہ بنو کچھ تو مروت سیکھو!شعر سنانے پر وزیراعظم بزنس مین پر غصہ کھا گئے

اسلام آباد،وزیراعظم عمران خان تاجکستان کے دارالحکومت دوشنبے میں پاکستان تاجکستان بزنس فورم کے دوران ایک بزنس مین خالد امین کی بات پر غصہ کھا گئے۔تفصیلات کے مطابق بزنس مین نے وزیرِاعظم کو مخاطب کرکے کہا کہ عمران صاحب جب آپ کنٹینر پر تھے تو بہت زبر دست تھے لیکن اب تو آپ قیدی ہیں،معلوم نہیں کن کے چکروں میں آگئے؟ بہرحال یہ شعر آپ کیلئے ہے، اتنے ظالم نہ بنو کچھ تو مروت سیکھو۔شعر سنانے پر وزیر اعظم نے اسے فوری ٹوکا اورکہا کہ بزنس کی بات کریں، شعر و شاعری بعد میں ہوگی۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔